Bluetooth
بلوٹوتھ کی تاریخ : وائکنگز سے موبائل تک
آپ کے موبائل میں موجود ایک زبردست ڈیوائس، Bluetooth، کی تاریخ کا آغاز قدیم وائکنگز سے ہوتا ہے۔ وائکنگز، جو کہ ڈنمارک، ناروے اور سویڈن کے Pagan لوگ تھے، اس ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھتے ہیں۔
Bluetooth کی علامت دراصل وائکنگز کی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے:
Haglaz یعنی "Que"
Bjarkan یعنی "La"
10ویں صدی عیسوی میں ایک وائکنگ بادشاہ، Bluetooth Gormsson، نے ڈنمارک اور ناروے کو متحد کیا۔ چونکہ اس بادشاہ نے دو ممالک کو آپس میں جوڑا، اسی لیے اس موبائل ڈیوائس کو بھی Bluetooth کا نام دیا گیا، کیونکہ یہ بھی دو مختلف ڈیوائسز کو آپس میں کنیکٹ کرتی ہے۔
یہ دلچسپ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کیسے قدیم روایات سے جڑی ہوئی ہے، اور Bluetooth کا نام بھی اس کے تاریخی پس منظر کی عکاسی کرتا ہے۔
Don't forget me in your prayers. Let us know about your reactions 😊
Join Us On
For queries, save the admin's number and message with your name, city, age, and education:
- 📱 +923306744069
.jpg)
