بچھڑی بہنوں کی ملاقات – ہجرت کا زخم

0

 



بچھڑی بہنوں کی ملاقات – ہجرت کا زخم 💔📜

1947 – ایک ایسا سال جب لاکھوں خاندان بچھڑ گئے۔ کئی لوگ ہمیشہ کے لیے جدا ہوگئے، اور کچھ خوش نصیب مہینوں یا سالوں بعد ایک دوسرے کو پا سکے۔

یہ تصویر 1948 میں لاہور کے ایک پناہ گزین کیمپ کی ہے، جہاں مہینوں کی بے بسی اور بھٹکنے کے بعد یہ بہنیں ایک دوسرے سے مل پائیں۔ ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو بھی ہیں اور بچھڑنے کے زخم بھی۔

ہجرت کے اس المناک باب میں سب سے زیادہ دکھ عورتوں نے جھیلا۔ بے گھری، بچھڑنے کا صدمہ، لٹی پٹی زندگی اور وہ سوال، جس کا کوئی جواب نہ تھا—

"ہماری دنیا کیوں اجڑ گئی؟"

🌸 یومِ خواتین پر صرف اُن خواتین کو نہ یاد کریں جو تاریخ میں درج ہوئیں، بلکہ ان گم نام عورتوں کو بھی، جو برسوں اور زمانوں کا حساب "جدوں اسی اُجڑے" سے کرتی رہیں... 🕊️

Don't forget me in your prayers. Let us know about your reactions 😊


Join Us On

For queries, save the admin's number and message with your name, city, age, and education:

  • 📱 +923306744069

Post a Comment

0Comments

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*