آج بھی گاؤں یا شہروں میں ایسے لوگ سر عام گٹار بجاتے نظر آتے ہیں۔ 2024 ختم ہونے کو ہے، کیا آپ نے کبھی سوچا کہ یہ کس قدر بے وقوفی ہے؟ مہربانی کر کے گٹار بجانا بند کریں اور اپنے معاملات کو مناسب طریقے سے حل کریں۔
ایک تو نجاست سے آپ کے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں، دوسرا کسی دیوار، اڈے یا بس اسٹینڈ کے پاس کھڑے ہو کر سانس لینا بھی دشوار ہو جاتا ہے۔ اور اگر کوئی صاحب شعور وہاں موجود ہوں تو یہ ایک انتہائی بےہودہ منظر ہوتا ہے، خاص طور پر جہاں خواتین اور بچے بھی راہگیر ہوتے ہیں۔
پاکستان کے علاوہ، دنیا کے کسی بھی کونے میں آپ کو ایسے لوگ نہیں ملیں گے جو پیشاب کرنے کا یہ غیر مہذب طریقہ اپنائیں۔ ۔
Don't forget me in your prayers. Let us know about your reactions 😊
Join Us On
For queries, save the admin's number and message with your name, city, age, and education:
- 📱 +923306744069
آئیں، اپنی تہذیب اور شائستگی کو برقرار رکھیں!
.jpg)
