سعودی عرب ریلوے کا سفر: ایک صدی پہلے کا حیرت انگیز منظر
یہ ایک سوا صدی پہلے 1900ء کے لگ بھگ کی بات ہے جب حجاز ریلوے پر سفر کرنے والے مسافر مختلف شہروں اور ثقافتوں کے نمائندے ہوا کرتے تھے۔ یہ منظر حجاز ریلوے کے اندر کا ہے، جہاں عراق، لبنان، شام، اور ترکی سے تعلق رکھنے والے افراد بغیر کسی ویزا، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کے اکٹھے سفر کیا کرتے تھے، کیونکہ وہ سب ایک ہی سلطنت عثمانیہ کے شہری تھے۔
یہ ٹرین مدینہ منورہ تک کا سفر کرتی، صحراوں اور نخلستانوں کو پار کرتے ہوئے ایک دلچسپ سفر کی داستان بیان کرتی۔ جیسے آج ہم شہروں کے درمیان بس میں آسانی سے سفر کرتے ہیں، ویسے ہی اس دور میں یہ مسافر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے۔
واپسی پر، یہ مسافر فلسطین کا زیتون، شام کے انگور، اور عراق و حجاز کی کھجوریں اپنے ساتھ لے جاتے۔ یہ سفر محض ایک راستہ نہیں تھا، بلکہ مختلف ثقافتوں، ذائقوں اور یادوں کا حسین امتزاج بھی تھا جو عثمانیہ دور کے اتحاد و یکجہتی کی علامت
Don't forget me in your prayers. Let us know about your reactions 😊
Join Us On
For queries, save the admin's number and message with your name, city, age, and education:
- 📱 +923306744069
تھا۔
.jpg)
